عمر عبداللہ نے گاندربل ضلع کے دورے کے دوران عوامہ شکایات سنیں اور افسران کے ساتھ میٹنگ کی صدارت بھی کی۔